اینی میٹڈ فلم ”آئیس ایج کولیڑن “22 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 13 مارچ 2016 12:04

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ”آئیس ایج کولیڑن “22 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ کی کہانی ایک ایسے شخص کی گرد گھومتی ہے جو ایڈونچر کے نتیجے میں خلا میں پہنچ جاتا ہے جہاں اسے حیرت انگیز تجربات سے گزرنا پڑتا ہے۔ فلم میں مشہور ہالی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز، ڈینس لیری، رے رومانو نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ آئیس ایج کولیڑن کورس 22جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :