خواتین کو بے وفا کہنے پر فیس بک صارف کو3 برس قید کی سزا
اتوار 13 مارچ 2016 11:35
مصر کی ایک عدالت نے ایک مشہور فیس بک صارف کو ۳ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ اس شخص نے کہا تھا کہ مصری خواتین اپنے خاوندوں کو دھوکا دیتے ہوئے ان سے بے وفائی کرتی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے مشہور فیس بک صارف تیمور السبکی کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا۔ پراسیکیوٹرز کے جانب سے ان پر مصری خواتین کی عزت کو نقصان پہنچانے اور بہتان باندھنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
تیمور السبکی نے گزشتہ برس دسمبر میں ملک کے ایک مشہور ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد مصر بھر میں ہل چل مچ گئی تھی۔ تیمور السبکی کے فیس بک پر ایک ملین سے زائد فالورز ہیں اور وہ ”مظلوم شوہروں کی ڈائریاں“ نامی ایک پیج چلاتے ہیں۔اس ٹاک شو میں تبصرہ کرتے ہوئے تیمور کا کہنا تھا کہ مصر کی30 فیصد خواتین ’غیر اخلاقی تعلق‘ قائم کرنے پر تیار ہوتی ہیں لیکن انہیں کوئی حوصلہ افزائی کرنے والا نہیں ملتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.