نوجوان نسل میں مقبول شریا گھوشال نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں
بنگالی، گجراتی، کاناڈا، مراٹھی، تامل اور تیلگو زبان میں گانے گا کر شریا نے ہر دل کو مسحور کیا لاتعداد بالی ووڈ فلموں میں گنگنانے والی شریا کئی ایوارڈز اپنی گیلری میں سجائے بیٹھی ہیں
اتوار 13 مارچ 2016 11:14
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) خوبصورت چہرہ ویسی میٹھی آواز اپنی دلکش آواز سے نوجوان نسل میں مقبول شریا گھوشال نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں۔دیوداس سے چاہتوں کا سلسلہ شروع کرنے والی شریا نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
(جاری ہے)
بنگالی، گجراتی، کاناڈا، مراٹھی، تامل اور تیلگو زبان میں گانے گا کر شریا نے ہر دل کو مسحور کیا ۔ کانوں میں رس گھولتی شریا کی مدھر آواز سننے والوں کو مدہوش کر دیتی ہے۔ بلاک بسٹر بالی وڈ فلم عاشقی ٹو کی کامیابی کا سہرا بھی اس سریلی ملکہ کے ہی سر سجتا ہے۔ گزشتہ کئی سال سے بالی وڈ کی تقریباَ ہر فلم میں شریا کی آواز گونجتی ہے۔ لاتعداد بالی ووڈ فلموں میں گنگنانے والی شریا کئی ایوارڈز اپنی گیلری میں سجائے بیٹھی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.