شاہدکپور فلم انڈسٹری کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب

ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 8ملین سے بھی تجاوز کر گئی ‘شاہدکپور نے چاہنے والوں کاشکریہ ادا کیا

اتوار 13 مارچ 2016 11:10

شاہدکپور فلم انڈسٹری کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکارشاہدکپور فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 8ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس پر بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے چاہنے والوں کو شکریہ ادا کیاہے۔

متعلقہ عنوان :