چین میں خوشی قسمتی کی علامت سمجھے جانے والے ’’ لانگ تیتو تہوار‘‘ کا انعقاد
تہوار کو منانے کا مقصد بارشوں کو خوش آمدید کرنا ہے
ہفتہ 12 مارچ 2016 20:39
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) چین میں گزشتہ روز ’’لانگ تیتو‘‘ تہوار منایا گیا ،یہ تہوار چین کی قدیم ثقافت کی خوبصورتی کو پیش کرتا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق چین میں لانگ تیتو تہوار مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد حصہ لیتی ہے ۔
(جاری ہے)
لانگ تیتو تہوار کے مطابق چینی اژدھے کو نوع انسانی کا بادشاہ سمجھتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ چینی سال کے دوسرے مہینے کے دوسرے دن اژدھا موسم سرما کے بعد نیند سے جاگتا ہے جسے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔
مجموعی طور پر چین میں اس تہوار کو منایا نہیں جاتا تاہم ملک کے بہت سے علاقوں میں قدیم روایات کے مطابق اس تہوار کو ضرورمنایا جاتا ہے ۔چین کی قدیم روایات کے مطابق اس تہوار کے بعد ضرورت کے مطابق بارشیں ہوتی ہیں کیونکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اژدھا ہی بارشیں برسانے کا باعث ہے ۔ یہ بارشیں زرعی نظام کے لئے مفید سمجھی جاتی ہیں اس لئے چینی شہری اس تہوار کو جوش و خروش سے مناتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.