جرمنی میں صوبائی انتخابات، میرکل کا امتحان

ہفتہ 12 مارچ 2016 15:11

برلن ۔ 12 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مارچ۔2016ء) آج اتوار13 مارچ کو جرمنی کے سولہ میں سے تین وفاقی صوبوں میں علاقائی انتخابات ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر بارہ ملین ووٹر ان انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ مہاجرین کے بحران کے تناظر میں چانسلر میرکل کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس لیے اس انتخابی مرحلے کو جرمن چانسلر کی مقبولیت کا ایک امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :