لاہور : بازیابی کے بعد شہباز تاثیر کا سوشل میڈیا پر پہلا پیغام

اُمید آپ کو رہائی دلوا سکتی ہے ، شہباز تاثیر کا ٹویٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 مارچ 2016 11:34

لاہور : بازیابی کے بعد شہباز تاثیر کا سوشل میڈیا پر پہلا پیغام

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء) : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے بازیابی کے بعد اپنا پہلا ٹویٹ کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں شہباز تاثیر کا کہنا تھا کہ خود آپ کو قیدی بنا کر رکھ سکتا ہے لیکن اُمید ہی آپ کو رہائی دلوا سکتی ہے۔ شہباز تاثیر نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ میں گھر واپس آنے پر خوش ہوں۔