چیئرمین سی ڈی اے و بورڈ ممبر ان اور دیگر سینئر افسران کا راول ڈیم کے گرد و نواح میں واقع سرکاری اراضی کا جائزہ
وزیراعظم کی طرف سے سرکاری اراضی پر قبضے کا نوٹس لینے کے بعد معروف افضل کا جگہ کا دورہ
جمعہ 11 مارچ 2016 20:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل ،سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ان اور دیگر سینئر افسران نے جمعہ کے روز راول ڈیم کے گرد و نواح میں واقع سرکاری اراضی کا جائزہ لیا جہاں غیر قانونی طور پر قبضہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی طرف سے سرکاری اراضی پر قبضے کا نوٹس لینے کے بعد چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے اس جگہ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سی ڈی اے بورڈ ممبران اور دیگر سینئر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے مذکورہ مقام کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر اس سرکاری اراضی کو نہ صرف واگذار کرایا جائے گا بلکہ اسلام آباد کے تمام علاقوں میں بنائی گئی ناجائز تجاوزات اور تعمیرات کو بھی ختم کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد کے قدرتی حسن کو محفوظ رکھا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.