اوکاڑہ،دو بھائیوں پر تشدد ،27 افراد کے خلاف مقدمہ

جمعہ 11 مارچ 2016 17:22

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) اوکاڑہ کے نواح میں دو بھائیوں کو تشدد کانشانہ بنانے پر 27افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق لیاقت علی اور اس کے بھائی محمد ریاض سکنہ 14ون آر کو دوست محمد ، اکرم ،ارشاد ،اصغر،عابد علی نیاز اور رمضان سمیت دیگر نے تشدد کا نشانہ بنایا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :