اوکاڑہ،پولیس کی کارروائی ،تین ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعہ 11 مارچ 2016 17:22

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) اوکاڑہ کے گرد ونواح میں ناجائز اسلحہ برآمد کر کے تین ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق محمد قاسم سکنہ بی لائن،نواب علی سکنہ ملکانہ جوگا سنگھ سے الگ الگ طور پر پسٹل 30بور اور حمزہ سکنہ ڈولوال سے بندوق بارہ بور برآمد ہوئی پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :