اوکاڑہ، پولیس نے کارروائی کے دوران4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

جمعہ 11 مارچ 2016 17:21

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) اوکاڑ ہ اور اس کے گرد و نواح میں منشیات برآمد کر کے چار افراد کو گرفتار کرلیاگیاتفصیلات کے مطابق عبداللہ سکنہ صمد پورہ سے 560گرام چرس،محمد خالد سکنہ محلہ فریدیہ سے 1020گرام چرس اسی محلہ کے نعیم خان سے 1015گرام چرس اور خلیل احمد سے 20لیٹر شراب برآمد کی گئی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :