شہباز تاثیر کوپیپلز پارٹی میں یوتھ ونگ کی ذمہ داریاں سو نپے جا نے کا امکا ن
جمعہ 11 مارچ 2016 16:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو پارٹی میں اہم زمہ داریاں دینے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ یوتھ ونگ میں ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاہور میں شہباز تاثیر سے ملاقات کے دوران انکی والدہ آمنہ تاثیر سے اجازت لیتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ شہباز تاثیر کو اپنے کارواں میں شامل کرنا چاہتے ہیں ،اور انکی خواہش ہے کہ شہباز تاثیر پنجاب میں پارٹی کی اہم ذمہ داریاں نبھائے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پارٹی کی سینئر قیادت نے شہباز تاثیر کو اہم ذمہ داریاں دینے پر غور شروع کر دیا ہے ، جبکہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شہباز تاثیر کو یوتھ ونگ میں عہدہ دینے کی تجویز کی گئی ہے ، ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے بلاول کو تجویز دی ہے کہ شہباز تاثیر کو پہلے مرحلے میں یوتھ ونگ میں زمہ داری دی جائے اور اس کے بعد انہیں میں سٹریم میں لایا جائے جب تک وہ عوام میں اپنے رابطے مضبوط کرتے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.