ناظم آباد کے قریب پولیس مقابلہ اے ایس آئی کو قتل کرنے والا ملزم ہلاک

جمعہ 11 مارچ 2016 16:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) پولیس نے ناظم آباد کے قریب پولیس مقابلے میں اے ایس آئی کو قتل کرنے والا ملزم مارا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نا ظم آباد کے قریب پولیس اورمسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تاہم تفتیش کے بعد پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کے شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے جس نے 2014 میں اے ایس آئی آصف کو قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :