پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی

جمعہ 11 مارچ 2016 16:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) سینیٹ میں پاکستان بیت المال (ترمیمی) بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو سینیٹر عثمان سیف اللہ خان نے پاکستان بیت المال ایکٹ 1991ء میں مزید ترمیم کے بل پر کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :