وزیراعظم کا راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس،چھان بین کیلئے وزیرمملکت طارق فضل چوہدری کا جھیل کا دورہ

جمعہ 11 مارچ 2016 15:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا جس کے بعد چھان بین کیلئے وزیرمملکت برائے طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے راول جھیل پہنچے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے جس پر چیئرمین سی ڈی اے کو جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔جس کے بعد چائنہ کٹنگ کے معاملے پر چھان بین کیلئے وزیرمملکت برائے طارق فضل چوہدری راول جھیل پہنچے ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :