ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعہ 11 مارچ 2016 15:11

اسلام آباد ۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مارچ۔2016ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹانے کے علاوہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی سربراہی میں 12 مارچ 2015ء سے 11 مارچ 2016ء تک ایوان بالا کی کارروائی کی تفصیلی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔