وزیراعظم کا راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس،رپورٹ طلب

جمعہ 11 مارچ 2016 14:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم چائنہ کٹنگ کی خبر کا نوٹس لے لیا جس پر چیئرمین سی ڈی اے کو جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی ۔

متعلقہ عنوان :