سینٹ اجلاس، ٹنڈوجام سے لاہور جانے والی پک اپ اور ٹرین کے حادثے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس محرک کی درخواست پر موخر

جمعہ 11 مارچ 2016 13:11

اسلام آباد ۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مارچ۔2016ء) سینٹ میں ٹنڈوجام سے لاہور جانے والی پک اپ اور ٹرین کے حادثے سے متعلق سینیٹر مختار دھامرہ کا توجہ دلاؤ نوٹس موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں یہ توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی درخواست پر اسے موخر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :