بھارتی حکومت نے فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی نہ کروائی تو کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی
مصطفی کمال کے بیانات کو مسترد بھی نہیں کیا،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان
ذیشان حیدر جمعرات 10 مارچ 2016 21:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 10 مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی نہ کروائی تو کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی،ہر طرف سے خوف کاتناؤ ہوگا توکھلاڑی کیسے کھیلیں گے؟ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کوئی بوتل یا پتھر بھی پھینک دیا گی تو کیا ہوگا؟بھارت میں دھمکیاں پاکستان سے متعلق دی جارہی ہیں،سرفراز مرچنٹ کے الزامات پر ایف آئی اے پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے،کمیٹی نے سرفراز مرچنٹ کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے سمن جاری کردیے ہیں ،سرفراز مرچنٹ سے تینوں ایشوز منی لانڈرنگ،را سے تعلقات اور غیر قانونی ہتھیاروں پر بات ہوگی،انہیں پاکستان میں مکمل سکیورٹی فراہم کی جائیگی،سندھ حکومت سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیوں کوخط لکھ دیا ہے کہ کمیٹی سے معلومات شیئرنگ کی جائے،سرفراز مرچنٹ کو فوکس کیا جبکہ مصطفی کمال کے بیانات کو مسترد بھی نہیں کیا،مصطفی کمال کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ شواہد شیئر کیے جائیں،ایک فیشن بن گیا ہے کسی کو چھینک بھی آئے تو کہتے جوڈیشل کمیشن بنا دو،حقائق سامنے آئے تو جوڈیشل کمیشن بھی ضرور بنے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.