سینیٹ اجلاس میں سینیٹر داود خان اچکزئی کے ہاں بیٹے کی پیدائش پرمبارکباد

جمعرات 10 مارچ 2016 20:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) سینیٹ اجلاس کے دوران قائمقام چیئرمین مولاناغفورحیدری نے ایوان کو اطلاع دی کہ بڑے انتظار کے بعدسینیٹر داود خان اچکزئی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر ایوان نے انہیں مبارکبادپیش کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دوران مولاناغفورحیدری نے ایوان کوبتایا کہ بڑے انتظار کے بعدسینیٹرداؤدخان اچکزئی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر ہم انہیں مبارکباد دیتے ہیں جس کے بعدتمام سینیٹر کی طرف سے مباکباد پیش کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :