پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی بجائے بھارت کی دھمکی:پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے،پاکستانی ٹیم نہیں آئی تو یہ بلاجواز ہوگا۔ ترجمان بھارتی دفتر خارجہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 مارچ 2016 20:07

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی بجائے بھارت کی دھمکی:پاکستان ..

نئی دلی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2016ء) ترجمان بھارتی دفتر خارجہ وکاس سوارپ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے سیکیورٹی کے ہرممکن انتظامات کیے ہیں، پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے.انہوں نے پاکستان کے فول پروف سکیورٹی کا تحریری ثبوت دینے کے مطالبے پر کہا کہ پاکستانی ٹیم نہیں آئی تو یہ بلاجواز ہوگا، ہر ملک کو الگ سکیورٹی نہیں دی جاسکتی�

(جاری ہے)