سندھ حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 مارچ 2016 19:43

سندھ حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ..
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08مارچ۔2016ء) سندھ حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر صوبے بھر کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔