پاکستان ٹیم کو سیکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے: بھارتی وزیر برائے امور داخلہ کرن راجیجو

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 مارچ 2016 19:33

پاکستان ٹیم کو  سیکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے: بھارتی وزیر برائے ..
نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08مارچ۔2016ء) بھارتی وزیر برائے امور داخلہ کرن راجیجو کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے سے انکار پر بھارتی وزیر برائے امور داخلہ کرن راجیجو کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر برائے امور داخلہ کرن راجیجو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتی ہے۔ تاہم پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کیلئے اضافی سیکیورٹی دینے کو تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :