یوم پاکستان پر چاند گرہن لگے گا ، نظر نہیں آئے گا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 10 مارچ 2016 18:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 10 مارچ۔2015ء) 2016 سال ءء کا پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو بدھ کو دن کے اوقات میں لگے گا جو نظر نہیں آئیگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق چاند گرہن چند ممالک میں نظر آئیگا جبکہ دوسرا چاند گرہن 16 ستمبر 2016ءء کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :