چیف سیکرٹر ی گلگت بلتستا ن کی ز یر صدا ر ت قدر تی آ فا ت سے نمٹنے کے حوا لے سے اجلا س منعقد

جمعرات 10 مارچ 2016 14:37

گلگت ۔ 10 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مارچ۔2016ء) چیف سیکر ٹر ی گلگت بلتستا ن سید طا ہر حسین کی ز یر صدا ر ت قدر تی آ فا ت سے نمٹنے کے حوا لے سے اہم اجلا س ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ضلع گلگت ، ضلع ہنز ہ اور ضلع نگر کے ڈ پٹی کمشنر نے اپنے اپنے اضلا ع کے حوا لے سے چیف سیکرٹر ی کو تفصیلی بر یفنگ د ی، اس مو قع پر سید طا ہر حسین نے متعلقہ ذ مہ دا ر ن کو یہ بھی ہدا یت کی کہ قدر تی آ فا ت کے با عث متا ثر ین کو فور ی ر یلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔

اجلا س میں ڈ پٹی کمشنر ضلع گلگت نے حرا مو ش اور بگرو ٹ ، ڈپٹی کمشنر ہنز ہ نے حسن آ با د اور ڈ ی سی نگر نے پھکر اور میا چھر میں ممکنہ قدر تی آ فا ت سے ہو نے وا لے نقصا نا ت اور انتظا ما ت سے متعلق تفصیلا ت سے آ گا ہ کیا ۔ اجلا س میں ڈا ئر یکٹر جنر ل گلگت بلتستا ن ڈیز ا سٹر منیجمنٹ اتھا رٹی عا صم ر ضا و دیگر متعلقہ حکا م شر یک تھے ۔