ایس پی جنید ارشد نے چیف سکیورٹی آفیسر لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 10 مارچ 2016 14:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) ایس پی جنید ارشد نے چیف سکیورٹی آفیسر لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیٹ ٹریننگ سنٹر تعینات کرنے کے بعد ایس پی مفخر عدیل نے چیف سکیورٹی آفیسر ہائیکورٹ کا چارج چھوڑ دیا ۔ جس کے بعد ایس پی جنید ارشد نے چیف سکیورٹی آفیسر کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

متعلقہ عنوان :