کوہستان ‘ ضلع کی تقسیم کے تنازع پر2تحصیلوں کے5لاکھ افراد کے درمیان 3ہفتوں سے جاری تنازع ختم نہیں ہو سکا
رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے کل سے بنی گالا میں دھرنے کا اعلان کر دیا
جمعرات 10 مارچ 2016 14:13
کوہستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) کوہستان میں ضلع کی تقسیم کے تنازع پر2تحصیلوں کے5لاکھ افراد کے درمیان 3ہفتوں سے جاری تنازع ختم نہیں ہو سکا،تحصیل پالس کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے کل جمعہ سے بنی گالا میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تحصیل پالس کے نمائندہ جرگے کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے کہا کہ19فروری سے تحصیل پٹن کے عوام نے تحصیل پالس کی واحد سرکاری سڑک اور دیگر املاک پرپالس کے اڑھائی لاکھ افراد کا داخلہ بند کر کے لوگوں کو معاشی طور پر تباہ اور فاقوں پر مجبور کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کل کمشنر آفس میں ہونیوالے انتظامی جرگے میں بھی انہیں انصاف نہ ملا تو پالس کے ہزاروں مظلوم افراد بنی گالا میں عمران خان کے گھر کے سامنے دھرنا دیں گے اور انصاف کے حصول تک نہیں اٹھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.