بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے کب پاکستان آئیں گے،آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

جمعرات 10 مارچ 2016 13:36

اسلام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مارچ۔2016ء) شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے والد آصف علی زرداری کی یاد ستانے لگی”بابا آپ کب ٹھیک ہوں گے اور کب پاکستان آئیں گے“۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں اپنے والد کو احساس دلایا کے انکی بیٹی کو اپنے والد آصف زرداری کی بہت یاد آ رہی ہے،انھو ں نے پیغام میں کہا کہ ”بابا جی آپ کی طبعیت کب ٹھیک ہو گی اور آپ کب پاکستان واپس آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :