گوجرانوالہ،ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا احتجاج
جمعرات 10 مارچ 2016 11:22
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء ) گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ ورثاء نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
(جاری ہے)
سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ بشریٰ بی بی کو ہیضہ کی شکایت پر سول ہسپتال لایا گیا۔ رات کو مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کے بعد خاتون جاں بحق ہو گئی۔ خاتون کی ہلاکت پر ورثاء اشتعال میں آ گئے اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر بھی تشدد کیا۔ پولیس نے خاتون کے دو رشتہ داروں نواز اور ارشد کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.