پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل مسترد ہونے کا امکان

جمعرات 10 مارچ 2016 11:20

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل مسترد ہونے کا امکان

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء ) پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی کانگریس میں پیش کیا گیا بل مسترد ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا اظہار سینیٹر بین کارڈن نے صحافیوں سے گفت گو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے کانگریس میں پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ نہیں ہوگی ،اسی لیے اسے مسترد کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :