پشاور کو خوبصورت اور پھولوں کا شہربنانے کے لئے ماسٹرپلان ترتیب دیدیاگیا،ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے
وزیراعلیٰ کے پی کے کی ذاتی دلچسپی کے باعث شہرکو جدیدترین شہربنانے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے،افتتاحی تقریب اورمیڈیاسے گفتگو
بدھ 9 مارچ 2016 22:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) ڈائریکٹرجنرل پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے)سلیم وٹو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے پشاور کو خوبصورت اور پھولوں کا شہربنانے کے لئے ماسٹرپلان ترتیب دے رکھا ہے جس سے آئندہ چندماہ میں اہلیان پشاورشہرمیں مثبت تبدیلی محسوس کرینگے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی ذاتی دلچسپی کے باعث شہرکو جدیدترین شہربنانے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمرود روڈ کی توسیع کے منصوبے کی افتتاحی تقریب اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔تقریب میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورسینئرصوبائی وزیر عنایت اللہ خان بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ16کلومیٹرکے فاصلے پرمحیط جمرودروڈ کے توسیع منصوبے پر1026ملین روپے لاگت آئے گی جو5ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.