پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 22:41

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف، ہسپتال ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف ہوئی ہے۔ اعتزاز احسن کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد انہیں ایک ننجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اعتزاز احسن کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔ انہیں ہسپتال رکھنے یا خارج کرنے کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :