باغ جناح میں تاریخی جلسہ کرینگے جس کے بعد باقاعدہ رکنیت سازی کا عمل شروع کیا جائیگا ، انیس احمد قائم خانی

بدھ 9 مارچ 2016 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ باغ جناح میں تاریخی جلسہ کرینگے جس کے بعد باقاعدہ رکنیت سازی کا عمل شروع کیا جائیگا اور بعد ازاں ملک کے دیگرشہروں میں جلسے منعقد کرینگے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ جلسے میں پارٹی کے منشور اور نام کا اعلان بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :