لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے خزانچی ظہیر احمد بابرکی سربراہی میں ہیلتھ کمیٹی تشکیل دیدی

بدھ 9 مارچ 2016 21:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے خزانچی ظہیر احمد بابرکی سربراہی میں ہیلتھ کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے دیگر ارکان میں ممبر گورننگ باڈی اظہر مقبول،جاوید اقبال،سلیم شیخ،آصف چوہدری،صائمہ نواز،میاں عامرجمیل،مقیم چوہدری،زاہد چوہدری،عامرملک اورعبدالستار ترین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :