اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتا: الطاف حسین
محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 21:06
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اپنی صحت کے حوالے سے گردش کر رہی افواہوں کے بعد برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ریڈیو کو انٹرویو دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
دیے گئے انٹرویو میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے اور یہ کہ ’میں لڑنا نہیں چاہتا۔
‘ بھارتی خفیہ ادارے را سے تعلقات کے الزامات کے بارے میں الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ’ر‘ سے رسول اور ’الف‘ سے اللہ ہوتا ہے اور ان کا ’را‘ سے یہی تعلق ہے۔ ایم کیو ایم کو چھوڑ کر جانے والوں کے حوالے سے الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایسے تمام لوگوں نے ماضی میں بھی منہ کی کھائی اور اب بھی کھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.