Live Updates

شہباز تاثیر کی بازیابی کا خیر مقدم کرتے ہیں: عمران خان

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 19:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر کی بازیابی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی 5 برس بعد بازیابی کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے شہباز تاثیر کی بازیابی کا خیر مقدم کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کے خاتمے کیلیے جامع حکمت عملی ضروری ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کا بنیادی فریضہ ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :