قائد ایم کیو ایم کی طبیعت ٹھیک ہے، افواہوں پر کان نہ دھرا جائے: رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم

muhammad ali محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 19:22

قائد ایم کیو ایم  کی طبیعت ٹھیک ہے، افواہوں پر کان نہ دھرا جائے: رابطہ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کی طبیعت ٹھیک ہے افواہوں پر کان نہ دھرا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قائد ایم کیو ایم کی خرابی صحت سے متعلق گزشتہ کچھ روز سے گردش کررہی افواہوں سے متعلق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کارکنوں سے کہا گیا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ اس حوالے سے گردش کر رہی افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں۔

متعلقہ عنوان :