روا ں ما لی سال کے پہلے سات ماہ، چا ول کی ایکسپورٹ 13 فیصد کم ہوگئی

بدھ 9 مارچ 2016 17:35

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) روا ں ما لی سال کے پہلے 7ما کے دوران چا ول کی ایکسپورٹ میں 13 فیصد کمی ریکارڈ ہوگئی۔

(جاری ہے)

محکمہ شماریات کے مطا بق گزشتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں 1ارب 13کروڑ ڈا لر کے 21لا کھ81ہزار میٹرک ٹن چا ول ایکسپورٹ کئے گئے تھے جو رواں سال اسی عرصہ میں 13فیصد کمی کیساتھ کم ہو کر 1ارب 3کروڑ ڈالر رہ گئے اور مجموعی حجم 24لاکھ 12ہزار میٹرک ٹن رہا۔