کسی بھی ایمر جنسی یا قدرتی آفات سے نمٹنے میں ہلال احمر کاانتہائی اہم کردار رہا ہے،محمدعاطف
اگر ہلال احمر تعلیم کے شعبے میں بھی اپنی خدمات کو وسعت دے تو سونے پہ سہاگہ ہو گا،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
بدھ 9 مارچ 2016 17:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے بلاشبہ قومی اور بین الاقوامی سطح پرکسی بھی ایمر جنسی یا قدرتی آفات سے نمٹنے میں ہلال احمر کاانتہائی اہم کردار رہا ہے اور ہر مشکل گھڑی میں قوم کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔اگر ہلال احمر تعلیم کے شعبے میں بھی اپنی خدمات کو وسعت دے تو سونے پہ سہاگہ ہو گا اوراس کے ملک کی ترقی و خوشحالی پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ہلال احمر پاکستان (خیبرپختونخوا برانچ) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر دوسروں کے علاوہ سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم افضل لطیف ،ایڈیشنل سیکرٹری قیصر عالم ،ہلال احمر پاکستان (خیبرپختونخوا برانچ) کے بورڈ ممبران سابق صوبائی وزیر حاجی محمد جاوید ،خالد سلطان خواجہ ،نواز خان ،انعام اﷲ خان ،صوبائی سیکرٹری سید علی حسن اورصوبائی پروگرام آفیسرواصف خان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.