کراچی : برطانوی ہائی کمیشن نے کراچی میں آپریشن معطل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 17:17

کراچی : برطانوی ہائی کمیشن نے کراچی میں آپریشن معطل کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : برطانوی ہائی کمیشن نے کراچی میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں برطانوی ہائی کمیشن نے اپنا آپریشن معطل کردیا ہے جبکہ بر طانوی ہائی کمیشن نے کراچی میں سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے۔

(جاری ہے)

البتہ سکیورٹی میں اضافے اور آپریشن کی معطلی کے پیچھے کی وجوہات سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :