قرآن میں ہے اللہ مشکل کے بعد آسانی دیتا ہے ‘ ماہین تاثیر

بدھ 9 مارچ 2016 16:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) شہباز تاثیر کی اہلیہ ماہین تاثیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ بہت مہربان ہے ، قرآن میں ہے اللہ مشکل کے بعد آسانی دیتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شہباز تاثیر کی بازیابی کے لئے دعائیں کرنے والوں کے دل سے شکر گزار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :