بارشوں سے خیبر پختونخوا،پنجاب اور کشمیر کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے،این ڈی ایم اے کی صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا
بدھ 9 مارچ 2016 16:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا ، پنجاب ، کشمیر کے کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے بارشوں کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا جو ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز این ڈی ایم اے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا پنجاب کشمیر کے کئی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے بارشوں کے باعث ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ ہے اس کے علاوہ راولپنڈی کے علاقے نالہ لئی میں بھی طغیانی کا خدشہ ہے ترجمان نے مزید بتایا کہ ایشیاء کے بیشتر ممالک میں ال نینو نامی موسمی تبدیلی کا شکار ہیں ،ترجمان نے آزاد کشمیر اور صوبائی حکومتوں پر زور دیاہے کہ سیلاب کے باعث احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں اور انتظامیہ کو بروقت آگا کیا جائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.