لاہور : کاشف مرزا کا گورنر پنجاب سے متعلق بیان غلط ہے۔ ترجمان گورنر پنجاب
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 16:17
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : ترجمان گورنر پنجاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے چئیر مین کاشف مرزا کے بیان کی تردید کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ترجمان گورنر کا کہنا ہے کہ کاشف مرزا کا گورنر رفیق رجوانہ کی دعوت سے متعلق بیان غلط ہے ، گورنر پنجاب نے کسی تنظیم سے کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی وہ حکومت اور پرائیویٹ اسکول مالکان کے درمیان کوئی کردار ادا کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے چئیر مین کاشف مرزا نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی یقین دہانی پر اپنی ہڑتال کو ایک ہفتے لے لیے مؤخر کر رہے ہیں۔ اُمید ہے کہ گورنر صاحب پرائیویٹ اسکول مالکان کے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے تاہم اب ترجمان گورنر پنجاب نے اس بیان کی تردید کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.