پنجاب حکومت کونیب کی کارروائیوں پرکوئی اعتراض نہیں،تمام اداروں کواپنےدائرہ کارمیں رہ کرکام کرناچاہیے،آپریشن ضرب عضب شوال اورشمالی وزیرستان میں کامیابی سےجاری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 9 مارچ 2016 16:06

پنجاب حکومت کونیب کی کارروائیوں پرکوئی اعتراض نہیں،تمام اداروں کواپنےدائرہ ..

ملتان(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کونیب کی کارروائیوں پرکوئی اعتراض نہیں،تمام اداروں کواپنےدائرہ کارمیں رہ کرکام کرناچاہیے،آپریشن ضرب عضب شوال اورشمالی وزیرستان میں کامیابی سےجاری ہے.

(جاری ہے)

انہوں آج ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب خطے میں امن کےلیےانتہائی ضروری ہے اور آپریشن ضرب عضب شوال اورشمالی وزیرستان میں کامیابی سےجاری ہے.انہوں نے شہباز تاثیر کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرےیوسف رضاگیلانی کےبیٹےبھی جلدبازیاب ہوجائیں.اسحاق ڈار نے کہا کہ جرمنی کی کمپنی زراعت کےشعبےمیں ملک میں سرمایہ کاری کرےگی۔

متعلقہ عنوان :