سنگان میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 14:57

سنگان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء): سنگان کے علاقہ میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ، کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں سےاسلحہ اور بارودی مواد بھی بر آمد کیا گیا جبکہ مزید دہشت گردوں کی تلاش بھی جاری ہے۔