پنک ربن اور گل احمد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، گل احمد چھاتی کے سرطان سے بچاؤ سے متعلق آگاہی مہم چلائے گا
بدھ 9 مارچ 2016 14:56
اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پنک ربن اور گل احمد نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں جس میں چھاتی کے کینسر (سرطان ) سے بچاؤ سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ یہ موزی بیماری پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون کو لاحق ہے۔ گل احمد کی کوشش ہے کہ وہ اس خطرناک اور مہلک بیماری سے متعلق خواتین میں اپنے اسٹورز اور دیگر 360 CSR کی مہم کے ذریعے پورے پاکستان میں پھیلائے۔
دستخط کی اس تقریب میں گل احمد کی جانب سے گل احمد کی شہناز باسط جبکہ پنک ربن کے جانب سے عمر آفتاب شامل تھے جس میں اعلان کیا گیا کہ پنک ربن کی جانب سے CSR کی اس مہم میں گل احمد ان کا ایکسکلوسو پارٹنر ہے۔ تقریب میں عہد کیا گیا کہ گل احمد اور پنک ربن مل کر اس خطرناک بیماری کو بڑھنے سے روکیں گے اور پنک ربن ہسپتال پراجیکٹ کے لئے امداد بھی اکٹھی کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.