پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس 12مارچ کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب
بدھ 9 مارچ 2016 14:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) پنجاب بھر کی 14انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اجلاس 12مارچ کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کرلیا گیا ۔ پنجاب بھر کی تمام یعنی 14انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کے اجلاس کی صدارت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ججز کے علاوہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر اور خصوصی عدالتوں کے پراسکیوٹرز ، آئی جی پنجاب ، انویسٹی گیشن افسران اور تمام اضلاع کے آر پی اوز شرکت کریں گے ۔
اجلاس میں ججز کی کارکردگی ، سنگین نوعیت کے کیسز ، کے علاوہ لاہور اجلاس میں سنگین نوعیت کے کیسز اور عدالتوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا جائیگا جبکہ اجلاس میں پنجاب کے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.