ہم شہر کے معاملات فکس کرنے چلے تھے لیکن ہمیں فکس کیاجارہا ہے،عالمگیر خان
بدھ 9 مارچ 2016 14:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان نے کہا ہے کہ ہم شہر کے معاملات فکس کرنے چلے تھے لیکن ہمیں فکس کیاجارہا ہے، بہت جلد درخت لگاوٴ بھی شروع کرنے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیرخان نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں صفائی مہم کا آغاز گٹر کے ڈھکن لگانے سے ہوا جس کے بعد درخت لگاوٴمہم بھی شروع کرنے جارہے ہیں۔
ہم چاہتے ہیں سیاسی جماعتوں میں شہر کی ترقی کے لیے مقابلہ ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر میں گٹر کے ڈھکن لگانے کا اعلان کیا لیکن تاحال کچھ نہیں ہوا۔ شہر کے معاملات فکس کرنے چلے تھے لیکن ہمیں فکس کیاجارہا ہے اور اسی لیے میں نے ایک رات جیل کی ہوابھی کھائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مصطفیٰ کمال سے ملاقات ہوئی تو صرف اس وجہ سے کریں گے کہ ان کے تجربے سے فائدہ حاصل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.