بلاول بھٹو کا جنوبی پنجاب میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ ‘ 26مارچ کو رحیم یار خان میں جلسہ ہوگا
بدھ 9 مارچ 2016 13:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا جنوبی پنجاب میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ جبکہ 26مارچ کو رحیم یار خان میں جلسے عام کا بھی اعلان کرد یا ہے ۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے ایک بار پھر پنجاب میں پارٹی کو مضبوط اور فعال کر نے کیلئے پنجاب کے دورہ کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمودکی دعوت پر26مارچ کو رحیم یار خان میں جلسہ عام بھی منعقد کر نے کا اعلان کر دیا ہے جسکے لیے تیاریاں بھی شروع کر دیں گئیں ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.