عوام باشعورہو چکے، آئندہ عوام کسی کو منفی سیاست کا ڈرامہ رچانے نہیں دینگے ،رانا ثناء اللہ
بدھ 9 مارچ 2016 13:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء الله خاں نے کہا ہے کہ ا گر عمران خان دھرنا و لانگ مارچ کا ڈرامہ نہ رچاتے تو ترقی کا کافی سفر مکمل ہو چکا ہے۔ افراتفری کی سیاست ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ عوام باشعورہو چکے ہیں آئندہ عوام کسی کو منفی سیاست کا ڈرامہ رچانے نہیں دیں گے ۔ مسلم لیگ کی حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے والوں کے پاس اگر ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔
کوئی مائی کا لال ہماری حکومت پر ایک پائی کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں کر سکا ، حکومت توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے اور بہت جلد بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اور خوشحالی و پر امن پاکستان حکومت کی اولین ترجیحات ہیں آن لائن کے مطابق انہوں نے یہ باتیں فیصل آباد میں ایک کمیونٹی سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.